کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
18 فبروری(اعتماد نیوز) امکان ہے کہ چیف منسٹر اے پی این کرن کمار ریڈی کل یعنہ چہار شنبہ تک اپنا استعفیٰ پیش
کردینگے۔ امید ہے کہ وہ اخباری
نمائندوں سے 10-45صبح مخاطب ہونگے۔ گورنمنٹ وہپ لیجسلیٹیوکونسل
ردرا راجو پدما راجو نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ کل تک چیف منسٹر اپنا استفعیٰ دے دیں گے۔